یورپی پارلیمنٹ نے روس سے گیس درآمدات پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی

یورپی پارلیمنٹ نے روس سے گیس درآمدات پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی

برسلز سے خبر ایجنسی کے مطابق پابندی کے حق میں 500، مخالفت میں 120 ووٹ پڑے، جبکہ 32 ارکان غیر حاضر رہے۔

پابندی کی حتمی منظوری کے لیے یورپی یونین سے باضابطہ منظوری درکار ہو گی۔