امریکا کی قومی سلامتی کیلئے ہمیں گرین لینڈ کی ضرورت ہے، ٹرمپ

امریکا کی قومی سلامتی کیلئے ہمیں گرین لینڈ کی ضرورت ہے، ٹرمپ

ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ڈنمارک کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، تاہم گرین لینڈ سے متعلق ڈنمارک پر اعتماد نہیں کرسکتا، دیکھتے ہیں گرین لینڈ کے معاملے پر آگے کیا ہوتا ہے۔

دوسری جانب گرین لینڈ اور ڈنمارک کے وزرائے خارجہ نے امریکی حکام سے ملاقات کی، وزارت خارجہ گرین لینڈ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، گرین لینڈ امریکی ملکیت نہیں بننا چاہتا۔