البانیا کے نائب وزیراعظم پر کرپشن کے الزام میں فرد جرم عائد، عوام کا شدید احتجاج

البانیا کے نائب وزیراعظم پر کرپشن کے الزام میں فرد جرم عائد، عوام کا شدید احتجاج

خبر ایجنسی کے مطابق البانیا کے عوام ملک کے نائب وزیراعظم پر کرپشن کے الزام میں فرد جرم عائد ہونے پر احتجاج کر رہے ہیں، مظاہرین نے وزیراعظم ایڈی راما کے دفتر پر پیٹرول بم بھی پھینکے۔

احتجاج کرنے والے مظاہرین نے انتظامیہ سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ پولیس مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کر رہی ہے۔