بغداد: نوری المالکی کے حامیوں کا گرین زون میں مظاہرہ، امریکا کو سخت پیغام

بغداد: نوری المالکی کے حامیوں کا گرین زون میں مظاہرہ، امریکا کو سخت پیغام

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے عراق کے داخلی معاملات میں مداخلت پر شروع ہونے والا احتجاج دارالخلافہ بغداد کے گرین زون میں داخل ہو چکا ہے۔

مظاہرین نے دوران احتجاج امریکا کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے نوری المالکی کو دوبارہ وزیر اعظم نہ بنانے کا ٹرمپ کا مطالبہ مسترد کر دیا۔

مظاہرین نے دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ عراق کو شام یا وینزویلا نہ سمجھیں۔