نوری المالکی منتخب ہوئے تو امریکا عراق کی کوئی مدد نہیں کرے گا، صدر ٹرمپ

نوری المالکی منتخب ہوئے تو امریکا عراق کی کوئی مدد نہیں کرے گا، صدر ٹرمپ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹروتھ سوشل پر جاری پیغام میں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ عراق اگر نوری المالکی کو دوبارہ وزیر اعظم بناتا ہے تو یہ غلط فیصلہ ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ المالکی کے دور میں عراق غربت اور بے امنی میں ڈوب گیا تھا، امریکی مدد کے بغیر عراق کی کامیابی، خوشحالی اور آزادی کا امکان صفر ہے۔