یورپی ممالک کی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں سمجھتے ہیں، علی لاریجانی

یورپی ممالک کی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں سمجھتے ہیں، علی لاریجانی

پاسداران انقلاب کے خلاف یورپی اقدام پر رد عمل دیتے ہوئے ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے کہا کہ یورپی یونین ایران کے داخلی قانون سے یقیناً آگاہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی پارلیمنٹ نے پاسداران انقلاب سے متعلق قانون اپریل 2019ء میں منظور کیا تھا، ایرانی قانون پاسداران کو بلیک لسٹ کرنے والوں کو دہشت گرد قرار دیتا ہے۔