بچوں کو صحت مند کھانا کھلائیں، امارات کے سکولوں میں سافٹ ڈرنکس، چاکلیٹ اور فرائز پر پابندی عائد

بچوں کو صحت مند کھانا کھلائیں، امارات کے سکولوں میں سافٹ ڈرنکس، چاکلیٹ اور فرائز پر پابندی عائد

دبئی سے محکمہ تعلیم کے مطابق اماراتی محکمہ تعلیم نے ہے کہا کہ بچوں کو صحت مند ناشتہ کرائیں، الرجی کرنے والے نٹس، مصنوعی رنگ اور زیادہ شوگر والے کھانوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

محکمہ تعلیم کے مطابق سکول انتظامیہ کو طلبہ کے لنچ باکسز کی بھی چیکنگ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، طلبہ کوتازہ پھل، کم چکنائی والے دودھ، دہی اور ہلکی بیکڈ یا روسٹڈ غذائیں دیں۔