سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افریقہ کی مستقل نشست کی حمایت

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افریقہ کی مستقل نشست کی حمایت

اپنے بیان میں اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ سلامتی کونسل میں افریقہ کی مستقل نشست نہ ہونے کا دفاع نہیں کیا جا سکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ 1946ء نہیں 2026ء ہے، سلامتی کونسل کو آج کی دنیا کی عکاسی کرنی چاہیے، جب بھی افریقہ اور دنیا سے متعلق فیصلے ہوں افریقہ کو میز پر ہونا چاہیے۔