جے شاہ کی محسن نقوی کو کولمبو میں پاک بھارت میچ دیکھنے کی دعوت

جے شاہ کی محسن نقوی کو کولمبو میں پاک بھارت میچ دیکھنے کی دعوت

 ذرائع کےمطابق چیئرمین پی سی بی کل پاک بھارت میچ کولمبومیں دیکھیں گے، پاک بھارت میچ سےقبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی قومی سکواڈ سے ملاقات بھی کریں گے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کےحکام کو بھی آئی سی سی نے دعوت نامہ بھیج دیا، صدر آئی سی سی جے شاہ بھی پاک بھارت میچ دیکھیں گے۔

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سےجے شاہ اوربی سی سی آئی افیشلز کی ملاقات کا بھی امکان ہے، دوسری جانب بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الا اسلام کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی دعوت موصول ہوئی ہے۔