ایران نے یورپی یونین کے رکن ممالک کی بحری، فضائی افواج کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا

ایران نے یورپی یونین کے رکن ممالک کی بحری، فضائی افواج کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا

ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ اقدام یورپی یونین کے حالیہ فیصلے کا جواب ہے، پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنا غیر قانونی اور نامناسب ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنا بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی ہے۔