یورپی یونین کا یوکرین کو دفاعی قرض دینے کا اعلان

یورپی یونین کا یوکرین کو دفاعی قرض دینے کا اعلان

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں یورپین قیادت نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ یورپی یونین یوکرین کو 90 ارب یورو فراہم کرے گی۔

یورپی یونین کی جانب سے فراہم کردہ رقم یوکرین کی فوری دفاعی ضروریات پر استعمال ہوگی، پہلی مالی معاونت ایسٹر سے قبل فراہم کیے جانے کا امکان ہے۔