دنیا
خلاصہ
- بیجنگ: (دنیا نیوز) ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں پر چین نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
چین کا کہنا ہے کہ ایران کی خودمختاری کا احترام کیا جائے، چین نے فوری جنگ بندی اور کشیدگی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
چین کا اپنے موقف میں کہنا ہے کہ مذاکرات کی بحالی ناگزیر ہے، چین نے مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔
مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر چین نے خطے میں مزید کشیدگی سے گریز پر زور دیا ہے۔