ایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کی تردید کر دی

ایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کی تردید کر دی

ایک بیان میں ایران کے نائب وزیر خارجہ ماجد تخت روانچی نے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔

ایرانی نائب وزیر خارجہ نے امریکا اور اسرائیلی حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے سوال کیا کہ امریکا اور اسرائیل ان حملوں کا کیا جواز پیش کرسکتےہیں؟۔

ایرانی نائب وزیر خارجہ کے مطابق سعودی عرب کو آگاہ کر دیا گیا ہے کہ ایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پرحملہ نہیں کیا۔