آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں ہٹانا ایران کا درست سمت میں بڑا قدم ہوگا، ٹرمپ

آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں ہٹانا ایران کا درست سمت میں بڑا قدم ہوگا، ٹرمپ

ٹروتھ سوشل پر جاری پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران نے آبانئے ہرمز پر بارودی سرنگیں بچھائی ہیں تو فوی ہٹائے، ہماری اطلاعات کے مطابق ایران نے ایسا نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں ہماری ممکنہ بارودی سرنگوں پر ایران فوری اقدام کرے، بارودی سرنگیں نہ ہٹائی گئیں تو سخت فوجی نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، بارودی سرنگیں برقرار رہیں تو غیر معمولی فوجی ردعمل ہوسکتا ہے۔