دنیا
خلاصہ
- تہران: (دنیا نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے وعدہ صادق آپریشن فور کی ویڈیو جاری کر دی۔
ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے تازہ کارروائی کو"یاامیر المومنین" کا نام دیا گیا، آپریشن کے تحت اسرائیل اور خطے میں امریکی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ جوابی کارروائیوں کا سلسلہ حملہ آور قوتوں کے پچھتاوے تک جاری رہے گا۔
ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق دشمن کو اپنے کئے پر پچھتاوا ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔