ٹرمپ کی دنیا کے سب سے بڑے طیارہ بردار بحری جہاز پر ایرانی حملے کی تصدیق

ٹرمپ کی دنیا کے سب سے بڑے طیارہ بردار بحری جہاز پر ایرانی حملے کی تصدیق

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا ایران کا حملہ بہت شدید تھا، جہاز پر موجود لوگ جان بچانے کے لیے بھاگے، رات ایک بجے ہر 32 سیکنڈ بعد تیز رفتار طیارے جہاز سے اڑان بھر رہے تھے۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ حملے سے قبل غیر معمولی سرگرمیوں نے سنگین صورتحال کا اشارہ دیا۔

یہ بھی پڑھئے: دونوں ممالک میں بات چیت کا عمل جاری، ایران ڈیل چاہتا ہے: امریکی صدر

علاوہ ازیں امریکی بحری بیڑا یو ایس ایس جارج ایچ ڈبلیو بش نارووک سے مشرق وسطیٰ کے لیے روانہ کر دیا گیا، بحری بیڑا خطے میں موجود جیرالڈ آرفورڈ اورابراہم لنکن کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے۔

اس اقدام سےمشرقِ وسطیٰ میں امریکی طیارہ برداربحری جہازوں کی 3 ہوجائے گی، آگ سےمتاثربحری بیڑا فورڈ جزیرہ کریٹ میں مرمت کے لیے لنگرانداز ہے، تیسرے بیڑے کی آمد کا مقصد ایران کے خلاف امریکی عسکری آپریشنزکوتقویت دینا ہے۔