قطری وزیراعظم اور عمانی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

قطری وزیراعظم اور عمانی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

قطری وزیراعظم اور عمانی وزیر خارجہ کے درمیان رابطے کے دوران ایران، امریکا ثالثی کی کوششوں کو جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا گیا، قطری وزیراعظم نے کہا تمام فریقین کیلئے ثالثی کی کوششوں کا جواب دینا ضروری ہے، اس سے بحران کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی راہ ہموار ہوگی۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ مذاکرات سے پائیدار معاہدے تک پہچا جا سکے گا جو کشیدگی کو روکے گا۔