جرمن چانسلر کی ایرانی قیادت کی تعریف ، مذاکراتی صلاحیتوں کا اعتراف

جرمن چانسلر کی ایرانی قیادت کی تعریف ، مذاکراتی صلاحیتوں کا اعتراف

ایک بیان میں جرمن چانسلر نے کہا کہ واضح نہیں امریکا اس صورتحال سے نکلنے کے لیے کون سی حکمت عملی اختیار کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی مذاکرات کار نہایت مہارت کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں جبکہ ایران کے نام نہاد انقلابی گارڈز پوری قوم کو رسوا کر رہے ہیں۔

فریڈرک مرز نے مزید کہا کہ واضح طور پر ایرانی سوچ سے زیادہ مضبوط ہیں، آبنائے ہرمز میں جزوی طور پر بارودی سرنگیں بچھائی گئی ہیں۔