صدر ٹرمپ کا جرمنی میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں ممکنہ کمی پر غور

صدر ٹرمپ کا جرمنی میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں ممکنہ کمی پر غور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ فوجیوں میں کمی سے متعلق جلد فیصلہ کرلیا جائے گا، ٹرمپ کا یہ بیان جرمن چانسلر کی ایران جنگ پر تنقید کے بعد سامنے آیا ہے۔

جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے کہا تھا کہ ایرانی قیادت کے ہاتھوں پوری امریکی قوم کی تذلیل ہو رہی ہے اور امریکا کے پاس ایران جنگ سے نکلنے کی کوئی حکمت عملی نظر نہیں آرہی۔