وسطی اسرائیل کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، یہودی آباد کار ہلاک،5 زخمی

وسطی اسرائیل کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، یہودی آباد کار ہلاک،5 زخمی

اسرائیلی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج نے اکیس سالہ عمر یاسین کو حملہ آور قرار دیکر قتل کردیا، پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔

اسرائیلی پولیس کے مطابق حملہ آور کی گاڑی پر اسرائیل کی نمبر پلیٹ لگی تھی، حملے میں استعمال کیا گیا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔