امریکی اتحادیوں کے نقصان کی قیمت ایرانی فنڈز سے ادا کی جائیگی: سکاٹ بیسنٹ

امریکی اتحادیوں کے نقصان کی قیمت ایرانی فنڈز سے ادا کی جائیگی: سکاٹ بیسنٹ

امریکی سیکرٹری خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے ایکس پر پوسٹ میں کہا خلیج فارس میں ایران کی طرف سے قائم کی جانے والی آبنائے ہرمز اتھارٹی کو ادا کئے جانے والے کسی بھی ٹول کی ایرانی فنڈز سے تلافی کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ایران کی جانب سے کیا جانے والا ہر حملہ ان معاشی اور مالی نتائج کو مزید گہرا کرے گا جن کا اسے سامنا ہے۔