اسرائیل کا لبنان کے قبضے میں لئے گئے علاقوں سے دستبردار ہونے سے انکار

اسرائیل کا لبنان کے قبضے میں لئے گئے علاقوں سے دستبردار ہونے سے انکار

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے اگر ایران نے اسرائیل پر حملے کئے تو اسرائیل جواب دے گا۔

اس سے پہلے اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر بن گویر نے ایران امریکا معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کا معاہدہ ہمیں پابند نہیں کرتا، ہم اس معاہدے میں پارٹی نہیں ہیں۔