قطر کا ایران کی تعمیر نو کیلئے 300 ارب ڈالر کے فنڈز سے لاتعلقی کا اظہار

قطر کا ایران کی تعمیر نو کیلئے 300 ارب ڈالر کے فنڈز سے لاتعلقی کا اظہار

ترجمان قطری وزارت خارجہ ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ ایران کی تعمیر نو کے 300 ارب ڈالر منصوبے میں کوئی رقم مختص نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ قطر نے خطے میں سلامتی کیلئے مزید مذاکرات اور ڈائیلاگ پر زور دیا، جنگ کے بعد خطے میں سکیورٹی صورتحال بدل چکی ہے۔