2 دنوں میں اسرائیل کی جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی 84 مرتبہ خلاف ورزی

2 دنوں میں اسرائیل کی جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی 84 مرتبہ خلاف ورزی

پاسداران انقلاب کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ امریکی صدر کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے اعلان کے باوجود صیہونی فوج جنوبی لبنان میں اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر نے خبردار کیا کہ اگر اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں اپنی کارروائیاں بند نہ کیں تو اسے ایران کی طاقتور مسلح افواج کی جانب سے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔