چینی وزیر خارجہ کل سے ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ اور ناروے کا دورہ کریں گے

چینی وزیر خارجہ کل سے ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ اور ناروے کا دورہ کریں گے

عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ چینی وزیر خارجہ 2 سے 8 جولائی تک ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ اور ناروے کا دورہ کریں گے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ وزیر خارجہ اپنے دورے کے دوران ہم منصبوں سے ملاقاتیں کریں گے۔