ثابت کر چکے اسرائیل یمن سے ایران تک کہیں بھی پہنچ سکتا ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

ثابت کر چکے اسرائیل یمن سے ایران تک کہیں بھی پہنچ سکتا ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

ایک بیان میں اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ اسرائیل ضرورت پڑنے پر پہلے سے بھی زیادہ طاقت کے ساتھ ایران پر حملے کرنے کیلئے تیار ہے۔

اسرائیل کاٹز نے مزید کہا ہے کہ ہماری فوج لڑائی دوبارہ شروع کرنے کیلئے پوری طرح الرٹ ہے، ہماری مہم ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔