دنیا
خلاصہ
- واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا کو ایران سے جنگ میں اب تک 150 ارب ڈالرز کا بڑا نقصان ہوگیا۔
سرکاری طور پر یہ رقم بہت کم یعنی تقریباً 30 ارب ڈالرز بتائی گئی، ایران سے جنگ میں امریکا کے 14 فوجی اور اسرائیل کے 26 باشندے ہلاک ہوئے، امریکی زخمیوں کی تعداد 414 اور اسرائیل کے زخمیوں کی تعداد 7800 رہی۔
ایران کا جانی نقصان 1701 رہا، میناب سکول کی 157 کمسن طالبات بھی شامل ہیں، 26 ہزار 500 ایرانی زخمی ہوئے۔