امریکی افواج نے ایران کے خلاف حملوں کی نویں لہر شروع کر دی

امریکی افواج نے ایران کے خلاف حملوں کی نویں لہر شروع کر دی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سینٹ کام نے کہا کہ ایران کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا ہے اور اس دوران ایرانی فوجی صلاحیتوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ وہ ایرانی فوجی صلاحیتیں ہیں جنہیں مبینہ طور پر آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں اور شہری ملاحوں کو نشانہ بنانے کیلئے استعمال کیا گیا۔