کویت میں ایرانی ڈرون حملوں کے خلاف فضائی دفاعی نظام متحرک

کویت میں ایرانی ڈرون حملوں کے خلاف فضائی دفاعی نظام متحرک

کویتی افواج کے جنرل سٹاف نے کہا کہ کویت کے دارالحکومت اور دیگر علاقوں میں سنائی دینے والے دھماکوں کی آوازیں فضائی دفاعی نظام کی جانب سے آنے والے خطرات کو روکنے کی کارروائیوں کے باعث پیدا ہوئیں۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ متعلقہ حکام کی جانب سے جاری کردہ حفاظتی اور سکیورٹی ہدایات پر عمل کریں اور غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں۔