سپریم لیڈر کے قاتلوں کو اب پرسکون نیند اور آرام کو خیر باد کہنا ہوگا، ایران

سپریم لیڈر کے قاتلوں کو اب پرسکون نیند اور آرام کو خیر باد کہنا ہوگا، ایران

ایرانی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر کا کہنا تھا کہ ایرانی افواج نے اردن، کویت، عمان اور دیگر ممالک میں موجود امریکی اڈوں کو بھاری نقصان پہنچایا ہے اور یہ کارروائیاں جاری رہیں گی۔

ایرانی کمانڈر کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز کو جنگ سے پہلے کی صورتحال میں واپس لانے کی امریکی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔