شہید علی خامنہ ای کا جنازہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ قرار

شہید علی خامنہ ای کا جنازہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ قرار

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے نائب وزیر داخلہ برائے سکیورٹی اور قانون علی اکبر نے کہا کہ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق نجف، کربلا، قم، مشہد اور تہران سمیت مختلف شہروں میں مجموعی طور پر کروڑوں افراد نے جلوس جنازہ میں شرکت کی۔

ایران کے نائب وزیر داخلہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ حکومت کی سرگرمیاں سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی ہدایات کے مطابق جاری ہیں۔