ایران نے دشمن کیخلاف مزاحمت کی نئی مثال قائم کی: مسعود پزشکیان

ایران نے دشمن کیخلاف مزاحمت کی نئی مثال قائم کی: مسعود پزشکیان

اپنے بیان میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایرانی عوام دشمن کے خلاف جدوجہد اور اس کے مقابلے کے لیے ثابت قدم رہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی عوام ناانصافی اور ظلم کے سامنے سر نہیں جھکا سکتے، ایرانی حکومت اپنے شہریوں کے ساتھ ظلم و نا انصافی نہیں کر سکتی۔