دنیا
خلاصہ
- تہران: (دنیا نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنانے کی سیٹیلائٹ تصاویر جاری کر دیں۔
سیٹلائٹ تصاویر میں اردن کے موفق السلطي ایئر بیس پر واقع وہ ہینگرز دکھائے گئے ہیں جہاں امریکی ایف-35 لڑاکا طیارے موجود تھے۔
— PressTV Extra (@PresstvExtra) July 30, 2026
پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ہینگر ایران کے جوابی حملوں میں تباہ ہوئے ہیں، سینسرشپ ختم کریں، اور دنیا کو درست معلومات دیں۔