دنیا
خلاصہ
- واشنگٹن: (دنیا نیوز) روسی تیل کی فروخت روکنے کیلئے امریکی سینیٹ میں بل کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ میں روس مخالف بل کی حمایت میں86ووٹ آئے، روسی تیل، گیس و دیگر مصنوعات خریدنے والے ملکوں پر پابندیاں عائد ہوں گی۔
رپورٹ کے مطابق روس سے تجارت جاری رکھنے والے ملکوں پر بھاری جرمانے عائد ہوں گے۔