اٹلی کا تمام بڑے شہروں کے لئے شدید گرمی کا اعلیٰ ترین ’’ریڈ الرٹ‘‘ جاری

اٹلی کا تمام بڑے شہروں کے لئے شدید گرمی کا اعلیٰ ترین ’’ریڈ الرٹ‘‘ جاری

عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ صحت کے زیرِ نگرانی 27 بڑے شہروں میں یہ انتباہ نافذ کیا گیا ہے، جہاں درجۂ حرارت مسلسل 35 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کر رہا ہے۔

روم کی حکومت نے اس وقت ریڈ الرٹ جاری کیا جب شدید گرمی کے ساتھ نمی کی بلند سطح بھی شامل ہو گئی۔

اس کا مطلب ہے کہ صحت کے لئے بڑے خطرات صرف بزرگ افراد تک محدود نہیں بلکہ صحت مند افراد اور جسمانی سرگرمیاں کرنے والے لوگ بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔