دنیا
خلاصہ
- واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان کے درمیان پیش رفت ہورہی ہے اور جلدڈیل کی توقع ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے بتایا ہے کہ جیسے ہی بغیر رکاوٹ کمرشل شپنگ کی بحالی کا اعلان ہوگا امریکا ایرانی بندرگاہ کی ناکہ بندی ختم کر دے گا۔
خیال رہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزیوں کے بعد ایران نے ایک پھر آبنائے ہرمز کو بند کر دیا ہے جبکہ امریکی افواج نے بھی اس بحری گزرگاہ کی ناکہ بندی کر دکھی ہے۔