دنیا
خلاصہ
- انقرہ: (دنیا نیوز) ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی گرفتاری وارنٹ جاری کر دیئے۔
غزہ فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے اور مبینہ وحشیانہ تشدد کے خلاف ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے عالمی گرفتاری وارنٹ پر انٹرپول سے رابطہ کرلیا۔
ترک میڈیا کے مطابق ترک وزارت انصاف نے انٹرپول سے نیتن یاہو کے خلاف ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست کی ہے۔
ترک وزارت انصاف نے مؤقف اختیار کیا کہ نیتن یاہو نے نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کیے، بحری جہازوں اور بین الاقوامی پانیوں میں حملے کیے۔