دنیا
خلاصہ
- لندن: (دنیا نیوز) برطانیہ اور فرانس نے یوکرین کی فوجی مدد بڑھانے کا اعلان کر دیا۔
برطانیہ یوکرین کو خفیہ فوجی ٹیکنالوجی فراہم کرے گا، یوکرین کو طویل فاصلے کے میزائل بنانے میں مدد ملے گی، فرانس کا یوکرین کو فضائی دفاعی میزائل جلد دینے پر زور دیا۔
برطانیہ اور فرانس نے یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا، برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ روسی حملوں کے خلاف یوکرین کا دفاع مضبوط کرنا ہوگا۔