امریکا نے کبھی شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا، امریکی نائب صدر

امریکا نے کبھی شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا، امریکی نائب صدر

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی نائب صدر نے کہا کہ ایران کو بحری جہازوں پر حملے بند کرنا ہوں گے، جارحانہ رویہ ترک کرنا ہوگا۔

جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے، تیل کی قیمتوں میں اضافہ ایران کی وجہ سے ہے۔