دنیا
خلاصہ
- تہران: (دنیا نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی نے سعودی اور ترک ہم منصبوں سے گفتگو کے دوران خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
تینوں وزرائے خارجہ کے درمیان جاری سفارتی کوششوں اور علاقائی کشیدگی کے خاتمے کے لیے ممکنہ اقدامات پر بھی بات چیت ہوئی۔