ایران کے علاقے سیرک میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئیں، ایرانی میڈیا

ایران کے علاقے سیرک میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئیں، ایرانی میڈیا

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق جنوبی شہر سیرک میں دھماکوں کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی، سیرک کے علاقے میں ہی گزشتہ کئی دنوں سے امریکا کی طرف سے مسلسل حملے کیے جا رہے ہیں۔

ایرانی سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق سیرک کے علاقے میں سنی جانے والی دھماکوں کی آوازیں آبنائے ہرمز میں جاری آپریشنل سرگرمیوں اور نگرانی کے آپریشنز سے متعلق ہیں۔