دنیا
خلاصہ
- ٹوکیو: (ویب ڈیسک) جاپان کی وزیراعظم سناے تاکائیچی نے حکمراں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کی اعلیٰ قیادت میں ردوبدل کا اعلان کر دیا۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم جو ایل ڈی پی کی سربراہ بھی ہیں نے یہ اعلان ٹوکیو میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ایل ڈی پی کے اعلیٰ عہدیداروں کے اجلاس کے دوران کیا۔
توقع ہے کہ آج پارٹی کی انتظامی قیادت کی نئی ٹیم کا اعلان کیا جائے گا جبکہ کل کابینہ میں تبدیلیاں کی جائیں گی۔