برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی

برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی

 جنت خاتون کا تعلق سندھ کے شہر جھڈو سے تھا، ان کے شوہر عبدالشکور قائم خانی برطانوی دورِ حکومت میں 17ویں پونا ہارس رجمنٹ میں سپاہی تھے۔

ان کی وفات کے بعد برطانوی حکومت کی جانب سےملنے والی پنشن ان کی بیوہ جنت خاتون کو منتقل کردی گئی تھی جو وہ طویل عرصے سے اقوام متحدہ کے ذریعے وصول کر رہی تھیں۔