23 ستمبر سے ایرانی ایئرلائنز پر عالمی پابندی ہوگی: امریکی وزیر خزانہ

23 ستمبر سے ایرانی ایئرلائنز پر عالمی پابندی ہوگی: امریکی وزیر خزانہ

اسکاٹ بیسنٹ کے مطابق ایرانی ایئرلائنز کو لینڈنگ کی اجازت دینے والے ہوائی اڈے امریکی ڈالر کے مالیاتی نظام سے خارج کیے جا سکتے ہیں۔

امریکی وزیر خزانہ نے کہا کہ چین ایران کے خلاف امریکی اقتصادی دباؤ کی مہم کو بہت قریب سے دیکھ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ تنازع کب تک جاری رہے گا، اس بارے میں کچھ نہیں بتا سکتا۔ اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا تھا کہ ایران تنازع ختم ہونے کے بعد شرح سود میں کمی آنی چاہیے۔