دنیا
خلاصہ
- برسلز: (دنیا نیوز) ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں سے شروع جنگ کے معاشی اثرات یورپی یونین کو متاثر کرنے لگے۔
ایندھن کی درآمد نہ بڑھانے کے باوجود یورپی یونین کا فیول امپورٹ بل 100 ارب یورو بڑھ گیا، خود امریکیوں کو ایندھن کی مہنگائی ستانے لگی۔
پچھلے سال کے مقابلے میں اس سال امریکیوں نے پٹرول پر 74 ارب 40 کروڑ ڈالرز زیادہ خرچ کئے جبکہ ڈیزل پر امریکی عوام نے 47 ارب 50 کروڑ ڈالرز اضافی خرچ کئے۔