دنیا
خلاصہ
- تہران: (دنیا نیوز) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے آذربائیجان کے نائب وزیراعظم سے ملاقات کی۔
ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے کہا کہ ایران نے امریکا کو اپنی شرائط سے آگاہ کر دیا، محسن رضائی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ فیصلہ کرنے سے قاصر ہیں۔
محسن رضائی نے کہا کہ امریکی صدر ایسی دلدل میں پھنس گئے ہیں جہاں نہ مذاکرات کر سکتے ہیں نہ جنگ، امریکا نے فوجی جنگ میں بے بسی کے باعث فضائی ناکہ بندی کا سہارا لیا۔