محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ

محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ

اپنے بیان میں محسن رضائی نے کہا کہ نیتن یاہو کی میزبانی کے اچھے نتائج نہیں ہوں گے، امریکی فوجی اڈوں کی میزبانی نے امارات کو سکیورٹی فراہم نہیں کی، غزہ کے قصاب کی میزبانی بھی امارات کیلئے فائدہ مند نہیں ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ امارات گزشتہ جنگ سے سبق سیکھے اور جنگیں بھڑکانے سے گریز کرے، امارات ایرانی جزائر سے متعلق بے بنیاد دعوے جاری کرنا بند کرے۔