آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد تباہ

آبنائے  ہرمز میں آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد تباہ

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں واقعے کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

آئل ٹینکر کی شناخت، اس کے عملے اور ممکنہ جانی یا مالی نقصان سے متعلق بھی کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں، واقعے سے متعلق ایرانی حکام کے دعوے کی آزادانہ تصدیق بھی تاحال نہیں ہو سکی۔