اقوام متحدہ نے سعودی تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیدیئے

اقوام متحدہ نے سعودی تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیدیئے

یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا حملے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے صدمے میں ہوں، شہریوں اور شہری تنصیبات کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔

انتونیو گوتریس نے مطالبہ کیا کہ حوثی ملیشیا حملے فوری طور پر بند کرے۔