امریکا کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی اور انٹیلی جنس تبادلہ بند کرنے کی دھمکی

امریکا کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی اور انٹیلی جنس تبادلہ بند کرنے کی دھمکی

فنانشل ٹائمز کے مطابق واشنگٹن یوکرین کو ہتھیاروں کی خریداری میں مدد فراہم کرنے والے نظام کو معطل کرنے پر بھی غور کر رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکا یورپی ممالک اور یوکرین پر بھی زور دے رہا ہے کہ روس کی آئل ریفائنریز اور دیگر توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے والے حملے روکے جائیں۔

امریکی اقدامات کا مقصد یوکرین کی جانب سے روسی توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملوں کو روکنے کیلئے دباؤ بڑھانا بتایا گیا ہے۔